اہم خبریں

صومالیہ میں الشباب کا فوجی کیمپ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

موغادیشو(نیوزڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں الشباب کے دہشتگردوں نے فوجی کیمپ پرحملہ کر دیا۔ فوجی کیمپ پر حملے میں سینئر کمانڈر سمیت 11 صومالی فوجی ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صومالی فورسز نےجوابی کارروائی میں الشباب کے درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔صومالی فورسز کے مطابق الشباب دہشتگردوں نے پہلے فوجی کیمپ کے باہر بارودی مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑایا اور پھر فوجی کیمپ میں گھس کر حملہ کیا۔

متعلقہ خبریں