اہم خبریں

برکینا فاسو ، 50 خواتین کو عسکریت پسند اغوا کرکے ساتھ لے گئے

اوگاڈوگو(نیوزڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو میں خوارک کی شدید قلت کے سبب پتے اور جنگلی پھل اکھٹا کرنے والی 50 خواتین کو عسکریت پسندوں نے اغوا کیا۔اغوا کی اس واردات کے دوران کچھ خواتین جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوئیں، جنہوں نے واپس آکر واقعہ کو رپورٹ کیا۔

متعلقہ خبریں