کراچی( نیوز ڈیسک)کوئی فلم نہیں ،15 سال سے آسٹریلیا میں اورسیزپاکستانی ووٹ ڈالنے کراچی آیا، ووٹ کاسٹ کاردیا۔محب وطن ووٹر نے ضلع ایسٹ کے حسین ہزارہ گوٹھ کے یوسی 8 میں ووٹ کاسٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ 15 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہوں، صرف بلدیاتی الیکشن کے لئے کراچی آیا ہوں، دعا کرتا ہوں کہ ایسا نمائندہ منتخب ہو جو کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنائے۔















