اہم خبریں

یوکرائن کا ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو بندکرنیکامطالبہ

کیف (نیوزڈیسک) یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان ہتھیاروں کے سپلائرز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان ہتھیاروں کے سپلائرز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا،یوکرینی صدر کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نےکہاکہ ایران بین الاقوامی پابندیوں کی کھلم کھلا توہین کرتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جواب میں ایرانی ہتھیاروں کی فیکٹریوں کو تباہ کردیا جائے۔

متعلقہ خبریں