عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا، فضل الرحمٰن

کندھ کوٹ( نیوز ڈیسک) جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا،کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 برس میں معیشت جس طرح زمیں بوس ہوئی، اسکی مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہا کہ ملک […]
9 مئی مقدمات:عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی مقدمات ،6 فرور ی کو بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی سے متعلق کیسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو مقدمات […]
نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان مقبول ترین لیڈر، بلوم برگ

نیویارک(نیوزڈیسک) معروف امریکی تنظیم بلوم برگ نےپاکستانی سیاست اور معیشت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کی مقبولیت زیادہ ہے ۔بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خانمقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔پاکستان کی معاشیات اور […]
عمران خان کی توشہ خانہ اورالقادر ٹرسٹ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر۔عمران خان نے دونوں کیسز میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں نیب ، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر کو فریق بنایا۔ دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس کا ٹرائل […]
شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیوں سے روک دیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو اس حوالے سے جاری پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سندھ میں […]
عمران خان الیکشن نہیں لڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا بڑافیصلہ آ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی وکیل نے دلائل دئیے […]
الیکشن کا پلان سی بھی تیار ، 8 فروری کو مسلط مافیا کو جھٹکا لگے گا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم وبانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات میں ہمارا پلان سی بھی تیا ر، 8 فروری کو مسلط مافیا کو جھٹکا لگے گا۔ لندن پلان کے تحت جمہوریت کو روندا گیا،الیکشن مہم شروع ہونے کے باوجودپی ٹی آئی […]
سازش کرنیوالوں پر کوئی کیس نہیں، بےنقاب کرنیوالا سز ا بھگت رہا ہے، عمران خان

اڈیالہ(نیوزڈیسک)وکیل تحریک انصاف نعیم پنجھوتھا کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ سازش کرنے والوں پرکوئی کیس نہیں لیکن جس نےسازش بےنقاب کی اسے سزادی جارہی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ اور وڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیجزکیوں سامنے نہیں لائی جارہی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد باہرمیڈیا سے گفتگو […]
عمران خان کی اپیل مسترد، یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل مسترد ۔جبکہ یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے آراو کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی ۔عمران خان کے کاغذات مسترد کئے جانے کے […]
عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں دو بارہ گرفتار

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی ۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی وڈیو لنک سماعت شروع شروع، 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے بانی […]