اہم خبریں

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹرسرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔سرفراز احمد تین یا اس سےکم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں 317 رنزبناکراعزازحاصل کیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے۔

متعلقہ خبریں