اہم خبریں

پشاور زلمی کے کرکٹرز ماضی کی طرح آرمی پبلک اسکول پشاور جاکر شہدا کو سلام پیش کریں گے ، جاوید آفریدی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور اور خیبر پختونخواہ کے شہریوں نے ملک میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پشاور زلمی نے ہمیشہ پی سی بی کے ساتھ مل ملک میں کرکٹ کی بحالی کو کوشش کی، انشاللہ پی ایس ایل نو میں پشاور زلمی ارباب نیاز اسٹیڈیم میں ان ایکشن ہوگی۔ پشاور کے فینز اپنے شہر میں پی ایس ایل ، انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو بیتاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کے کرکٹرز ماضی کی طرح آرمی پبلک اسکول پشاور جاکر شہدا کو سلام پیش کریں گے۔

متعلقہ خبریں