اہم خبریں

پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے پر اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے پر اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج کرکے گرفتارکرنے کا فیصلہ کرلیا، طاہر صادق کے سمدھی، داماد اور خاندان کے افراد کو بھی شامل تفتیش کیے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں