اہم خبریں

نگران وزرا اتنے مصروف ، ایوان میں ہی نہیں آتے، شہزاد وسیم

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )نگران وزرااتنے مصروف ہیں کہ ایوان میں نہیں آتے،ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم برہم ،کہا نگران حکومت میں بھی پرانی روایت برقرار ہے، ،چیئرمین سینیٹ کی وزیر اعظم کو خط لکھ کر وزراء کی ایوان میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت،سینیٹر زرقانے گاڑیاں واپس نہ کرنے والے وزراکی تفصیلات مانگ لیں،فوزیہ ارشد نے کہا سرکاری گاڑیاں ملازمین کے بچے چلارہے ہوتے ہیں،وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا معلومات کرکے ایوان کو آگاہ کیاجائے گا

متعلقہ خبریں