کراچی ( اے بی این نیوز ) اتحا د نہیں کر یں گے،انتخا بات پنکچر کیے گئے تو بڑا نقصان ہو گا،رہنما پیپلز پارٹی خو رشید شاہ کی گفتگو کہا کہ سلیکشن ہوئی تو حکومت نہیں چلے گی،، وزیر اعظم ہائوس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلےتھا،، دنیا بھرمیں ووٹ ڈا لتے وقت کسی کی مداخلت نہیں ،سیاسی جماعتوں کااستحقاق ہے کہ وہ الگ الگ الیکشن لڑیں یا اتحاد کرکے ہر پارٹی کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیر اعظم اس کاہو۔















