اہم خبریں

دو ہفتے گزرنے کے باوجود سواں پل کا لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ حصہ بحال نہ ہو سکا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )دو ہفتے گزرنے کے باوجود سواں پل کا لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ حصہ بحال نہ ہو سکا سواں پل پر بدترین ٹریفک جام سے شہری پھنس کر رہ گئےمتاثرہ حصے کا کام شروع کیا گیا تاہم عید کی چھٹیوں کے دوران بند کر دیا گیا روات سے کچہری چوک آنے والے راستے پر شدید ٹریفک دباؤ کا شکار ہے،لمبی قطاروں میں مریض اور بزرگ رل کر رہ گئے۔

متعلقہ خبریں