اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم سے ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، دوناں راہنماوں کی ملاقات ، مولام اسد محمود بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی،وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو موجودہ صورتحال پراعتماد میں لیا، نیز دبئی میں ہو نے والی ملاقاتون کے حوالے سے بھی وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا۔















