اہم خبریں

پاکستان میں چند لوگوں کی طرف سے مایوسی اور ناامیدی کی باتیں پھیلانا سراسر قوم کے ساتھ غلط ہے،آرمی چیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےکہا کہ کیا قران میں نہیں کہا گیا کہ اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو؟ پھر مایوسی کیسی ؟ وہ کلین گرین سیمینار سے خطاب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حوالے سے مایوسانہ رویہ پروپیگنڈا کا نتیجہ ہے،پاکستان میں چند لوگوں کی طرف سے مایوسی اور ناامیدی کی باتیں پھیلانا سراسر قوم کے ساتھ غلط ہے۔

متعلقہ خبریں