ڈیفا لٹ سے بچ گئے،معاشی بحران سے صرف ہمیں دعائیں ہی نکال سکتی ہیں،گورنرسندھ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈیفا لٹ سے بچ گئے،معاشی بحران سے صرف ہمیں دعائیں ہی نکال سکتی ہیں،گورنرسندھ کا مرا ن ٹیسوری کی میڈیا سے گفتگو ، انہوں نے کہا وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے ڈیل کی، چند ماہ میں ملکی معیشت بہتر ہوگی ،، لیکن ایسا کب تک چلے گا،، ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے کوشش کرنا ہوگی،بحرانوں سے نکلنا ہوگا۔