اہم خبریں

پا کستا ن کو قر ض کی فرا ہمی ، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بو رڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )پا کستا ن کو قر ض کی فرا ہمی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بو رڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا،اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ پر اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ۔۔پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نیا سٹینڈ بائے معاہدہ 30 جون کو طے پایا تھا،،پاکستان کو پہلی قسط منظوری کے بعد عنقریب موصول ہو جائے گی

متعلقہ خبریں