اہم خبریں

الیکشن کمیشن کیس،، فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تو ہین الیکشن کمیشن کیس،، فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری ، چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔ فوادچوہدری کے معاون وکیل کی الیکشن کمیشن سے سماعت کے التواء کی استدعا ، وکیل کا کہنا تھا کہ کیس ملتوی کردیں،ہائیکورٹ ایک دو دن میں فیصلہ کردے گی،، الیکشن کمیشن نے استدعا مسترد کردی،، سما عت 20 جولا ئی تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں