اہم خبریں

پنجا ب میں مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش،14 افرا د جا ں بحق

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجا ب میں مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش،14 افرا د جا ں بحق، 16 افراد زخمی ،، ریسکیو حکام کے مطابق ، چونگی امرسدھو ، میں مکا ن کی چھت گر نے سے 4 افراد موقع پر جا ں بحق ہو گئے ، کا مو نکی میں مکا ن کی چھت گرنے سے، 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 5ز خمی ہو گئے، دیگر حا دثا ت میں بچو ں اور خواتین سمیت 7 جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے ۔۔ مزنگ اسپتال کی دیوار گرنے سے 11افراد زخمی ۔۔ ، جنرل اسپتال لاہور میں بارشی پانی داخل ،، ،،عملے ، مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ، لا ہو ر میں بجلی کا ترسیلی نظام بارش شروع ہوتے ہی جواب دینے لگا،100 سے زائد فیڈرز ٹرپ،،متعدد علاقوں میں فراہمی معطل ہو گئی۔

متعلقہ خبریں