کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلو چستا ن میں بلدیا تی انتخا ب ،ڈسٹرکٹ کونسل حب میں ،،لسبیلہ عوامی اتحاد گروپ کے امیدوار چیئر مین اور وائس چیئرمین کی نشست پر بلامقابلہ منتخب،، گوادر میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب، خاران میں چیئر مین کی نشت پر بی این پی کے امیدوار کا میاب ،، وائس چیئرمین کی نشست پر جے یو آئی ف کے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔















