اہم خبریں

لاہور،وحدت کالونی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور( اے بی این نیوز  ) وحدت کالونی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ترجمان ایدھی کے مطابق نجی ہسپتال کے باہر نصب واٹر موٹر میں کرنٹ آنے سے پانی میں کرنٹ آیا، مزمل کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں