اہم خبریں

لاہور،شیرانوالہ بازار میں کرنٹ لگنے سے 65 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق

لاہور(  اے بی این نیوز   )شیرانوالہ بازار میں کرنٹ لگنے سے 65 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ہو گیا ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق گلی میں کھڑے بارش کے پانی میں کرنٹ آنے سے موت ہوئی،
لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔مردہ خانے منتقل، واضح رہے کہ لاہور میں تاریخ لا مون سون کا سپیل اس وقت داخل ہے اور بارش کی وجہ سے شدید نقصانات ہو رہے ہیں

متعلقہ خبریں