اہم خبریں

آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع،آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر ایک سال کی چھٹی پر جانے کے لئے تیار،نئے آئی جی اسلام آباد کے لئے دو افسر امیدواروں کی فہرست شامل،ڈی آئی جی ساجد کیانی اور وقار الدین سید آئی جی اسلام آباد کے لئے امیدوار ہیں،وزارت داخلہ نے ابھی تک نئے آئی جی اسلام آباد کی منظوری نہیں دی۔

متعلقہ خبریں