اہم خبریں

سی ڈی اے اور انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشنکے دوران اقبال ٹاون میں فیملی چھت کے تلے دب گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سی ڈی اے اور انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن،اقبال ٹاون میں آپریشن کے دوران فیملی چھت تلے دب گئی،اہل علاقہ کا ایکسپریس ہائی وے پر سی ڈی اے کے خلاف احتجاج،روڈ کو بلاک کر دیا گیا،اس وقت کری روڈ پر کھنہ پل جانے والی ٹریفک جام ہے اور گاڑیون کا رش لگا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں