اہم خبریں

این سی اے سے بڑی خبر، ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکیومنٹری جاری

این سی اے سے بڑی خبر،ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکیومنٹری جاری

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے این سی اے میں منعقدہ ریڈ بال کیمپ کی دستاویزی فلم جاری کر دی۔

ریڈ بال کیمپ میں 22 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا، 25 جون کو مزید تین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا، دستاویزی فلم میں قومی ٹیسٹ ٹیم اور این سی اے کوچز کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے انٹرویوز بھی شامل ہیں۔

28 منٹ کی اس دستاویزی فلم میں شائقین کے لیے ریڈ بال کیمپ کے دلچسپ مناظر دکھائے گئے۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر

متعلقہ خبریں