اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا،آج کا جلاس خاصا گرم رہا جس میں اراکین نے خطاب کے دورران مطالبات پیش کئے اور حکومت کے عدم تعاون کا معاملہ پر بھی بات ہو ئی،بی اائی ایس پی کے حوالے سے بھی وزیر خزانہ نے خصوصی تقریر کی۔















