اہم خبریں

سپریم کورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ بحریہ ٹاون راولپنڈی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال شریک ہوئےنامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئےجسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ سمیت سپریم کورٹ و ہائیکورٹ ججز بھی نماز جنازہ ادا کیجسٹس قاضی محمد امین کا انتقال آج راولپنڈی میں ہواجسٹس قاضی محمد امین عارضہ قلب میں مبتلا تھےجسٹس قاضی محمد امین سپریم کورٹ و ہائیکورٹ کے جج رہے۔

متعلقہ خبریں