اہم خبریں

سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا دبئی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔جمعہ کو جاری ایک بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں۔

متعلقہ خبریں