اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ،اسلام آباد مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی،اسلام آباد:گزشتہ ہفتے میں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،اسلام آباد:12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں،،اسلام آباد:گزشتہ ہفتے چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا،اسلام آباد:آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 35 روپے اضافہ،دارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد:چھوٹا گوشت،گڑھ اور دال ماش کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوااسلام آباد:چاول،ٹماٹر،آلو بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل،اسلام آباد:دھی کی فی کلو قیمت 3 روپے بڑھ گئی،اسلام آباد:گزشتہ ہفتے پیاز فی کلو 5 روپے سستا ہوا،اسلام آباد:کیلے فی درجن 11 روپے سستے ہوئے،اسلام آباد:انڈے فی درجن 13 روپے سستے ہوئے،اسلام آباد: دال مونگ 6 روپے دال چنا 4 روپے اور دال مسور 1 روپے سستی ہوئی، ایل پی جی،ویجیٹیبل گھی بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں















