اہم خبریں

تحریک لبیک پاکستان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج شام کو منعقد ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )تحریک لبیک پاکستان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج شام کو منعقد ہو گا، حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناااللہ خان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق شرکت کریں گے جبکہ تحریک لبیک کے وفد میں ڈاکٹر شفیق امینی، غلام عباس فیضی، مفتی محمد عمیر الازہری، مولانا غلام غوث بغدادی اور جیلان شاہ شامل ہو نگے۔�

متعلقہ خبریں