تحریک انصاف کاعمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنےکااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز  )تقریر پرپابندی لگاکرعمران خان کی آوازدبانےکی کوشش کی گئی،فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حکومت نےعمران خان کی تقاریراوربیانات کوٹی وی پرچلانےپرپابندی عائدکی۔