اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اے بی این نیوز  )لاہور ہائیکورٹ میں،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس شجاعت علی خان کل درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی سربراہی میں عدلیہ کیخلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے ، نیز لاہور ہائیکورٹ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

متعلقہ خبریں