اہم خبریں

عمران خان گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی، میں اس نا اھل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سے کام لیں، کارکنان زمان پارک پہنچ جائیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری زمان پارک پہنچیں۔

متعلقہ خبریں