اہم خبریں

شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی سینئررہنماء اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے۔بدھ کو شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اداکی جائےگی۔شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تاش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔

متعلقہ خبریں