اہم خبریں

بلاول بھٹو نے بالکل کہا تھا کہ مجبوری ہے، اس طرح کی ترمیم نہ کریں یہ تباہی ہے،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو درست نہیں کہہ رہے،میں اپنے بیان پر کھڑا ہوں۔
بلاول بھٹو نے بالکل کہا تھا کہ مجبوری ہے،اپنی بات پر قائم ہوں۔
بلاول بھٹو کو کہا تھا کہ اس طرح کی ترمیم نہ کریں یہ تباہی ہے۔ بلاول بھٹو کو کہا تھا اس قسم کی ترمیم کی امید کم ازکم آپ سے نہیں تھی۔

مزید پڑھیں :یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری،پنجاب حکومت اور گورنر پنجاب میں ٹھن گئی

متعلقہ خبریں