اہم خبریں

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کردیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج تھا۔
مزیدپڑھیں: سندھ ہائیکورٹ کا یونٹی فوڈ کیس میں بڑا حکم، فرخ امین گوڈیل کی حفاظتی ضمانت منسوخ

متعلقہ خبریں