رمضان کے بعد ہر محاذ پر گرمی میں اضافہ ہوگا، قیصر شریف ، اس وقت ملک میں نارمل حالات نہیں، اظہر صدیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ماہر قانون اظہر صدیق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں نارمل حالات نہیں ہے،2018اور 2024کے الیکشن میں بہت فرق ہے،بیرونی قوتوں نے ملک کےنظام کو

مزید پڑھیں :پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

تباہ کیا،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے سہولت کار آج بھی حکومت کا حصہ ہے،پی ٹی آئی الیکشن میں واضح اکثریت سے جیت رہی تھی،
مزید پڑھیں :پا ک فوج بھارت کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، راجہ پرویز اشرف

9فروری کو دن دیہاڑے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا،پچھلے تین سالوں سے ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی،موجودہ حکومت اس کی ذمہ دار ہیں،آئی جی پنجاب اور محسن نقوی نے

مزید پڑھیں :راولپنڈی ،ایل پی جی ری فلنگ شاپ میں آگ بھڑک اٹھی
حکومت کی سہولت کاری کی ہیں،ملک میں انصاف قائم کرنے کیلئے انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہوں گے،ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ رمضان کے بعد ہر محاذ پر گرمی میں اضافہ ہوگا،

مزید پڑھیں :لاہور،چمڑا فیکٹری میں آتشزدگی، 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
جماعت اسلامی کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اس کا ازالہ کریں گے،مسئلہ کشمیر کے حل تک جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی،مسئلہ کشمیر پر ہم نے ہمیشہ بھارت کی بھر پور مذمت کی،بھارت نے کھلی
مزید پڑھیں :پاکستان سے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،ایران
دہشتگردی کی ہے،پاکستان کو اس معاملے پر ہرفورم پر آواز اٹھانی چاہیے،بھارتی سرکار کو اس معاملے پر وضاحت دینی ہوگی،پاکستانی ہائی کمیشن کو بھارتی سفارتحانے کے ساتھ بات کرنی چاہیے،وضاحت آنے تک بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں :گلگت بلتستان میں کم عمر شادیوں کے واقعات اندوہناک ہیں، نیلوفر بختیار