پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز       )سینئروزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔
مزید پڑھیں :

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہو گی، انسدادِ اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔

مزید پڑھیں :

انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز کیا جائے، تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم اور سالانہ معائنہ ہوگا۔مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا ہے کہ مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں :

چینی کمپنیوں کے واجبات ادائیگی کیلئے وزارت توانائی نےحکومت سے 48 ارب مانگ لئے،گزشتہ سال واجبات کی ادائیگی کیلئے 100 ارب روپے مانگے تھے، وزارت خزانہ نے صرف48 ارب روپے ہی جاری کئے،وزارت توانائی نے گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے بھی 100 ارب روپے مانگے ہیں

مزید پڑھیں :