Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پا ک فوج بھارت کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاک فوج بھارت کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے،سابق سپیکر پرویز اشرف کا بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر رد عمل،
مزید پڑھیں :ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ

کہا بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پاکستان دشمنی کی بنیاد پر انتخابی مہم چلائی جاتی ہے،راج ناتھ کا اشتعال انگیز بیان
مزید پڑھیں :کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے

بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا بین ثبوت ہے،حکومت بھارتی وزیر دفاع کے اعترافی بیان پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے۔

مزید پڑھیں :امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے