Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلان آباد (اے بی این نیوز    )ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ کو ای سی سی کے اجلاس کی خبر جاری نہ کرنے کی

مزید پڑھیں :وزیراعظم مدینہ منورہ میں موجود،مریم نواز کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری

ہدایات جاری کیں،مسلسل 2 روز اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے، وزارت خزانہ کی طرف سے خلافِ معمول کوئی پریس ریلیز یا اعلامیہ جاری ہوا،نہ ہی میڈیا کو
مزید پڑھیں :پاکستان ایران گیس پائپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کو مکمل کرنے کیلئے کام شروع ہو گیا

باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا،ادھر دوسری جانب ایف بی آر کے افسران اور اہلکاروں کے میڈیا سے رابطوں اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی،صرف ترجمان ایف بی آر کو ہی میڈیا سے رابطوں اور

مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار

بات چیت کرنے کی اجازت ہوگی،مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا سے رابطوں اور بات چیت کنڈکٹ رولز کی خلاف ورزی قرار دی گئی ہے۔سام سانگ موبائل کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع،جانئے تازہ ترین قیمتیں کیاہیں؟
مزید پڑھیں :