ججزکی جانب سےلکھاگیاخط بارش کاپہلاقطرہ ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ماضی میں عدلیہ کودباؤ میں لاکرکام کرائےگئے،ہمیں پچھلے2سال سےانصاف نہیں ملا،الیکشن کمیشن کاکردارانتخابات میں
مزید پڑھیں :عمران خان کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز کے ساتھ کیا ہوا ؟ جانئے

سب کےسامنےہے،8فروری کےالیکشن میں لوگوں کےمینڈیٹ کے ساتھ کیاگیا؟،چیف الیکشن کمشنر نے 9فروری کو ہماری سیٹوں پر ڈاکہ ڈالا،،لوگوں کےزبردستی فیصلے کروائےجارہےہیں،ججزکی جانب
مزید پڑھیں :اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکی جانب سےسپریم جوڈیشل کونسل کوخط بھیج دیاگیا

سےلکھاگیاخط بارش کاپہلاقطرہ ہے،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خط میں ججزنےکہاانہیں کام نہیں کرنےدیاجارہا،

مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ

اسٹیبلشمنٹ کاکردارہمارےملک میں رہاہے،جمہوریت کومضبوط کرنےکیلئےمداخلت ختم کرناہوگی،کور کمیٹی اجلاس میں کوئی ہاتھا پائی نہیں ہوئی،تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،ہماری پارٹی

مزید پڑھیں :مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
متحدہےالیکشن اس کی مثال ہیں،الیکشن میں6کروڑلوگوں میں سے3کروڑنےہمیں ووٹ دیا،9مئی واقعات کےحوالےسےجوڈیشل انکوائری کرائی جائے،بانی پی ٹی آئی کہ رہے ہیں بے گناہوں

مزید پڑھیں :حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات

کورہاکیاجائے،سیاسی ورکروں کو بے گناہ جیل میں رکھا ہواہے،بانی پی ٹی آئی نےکہامجھےبےشک رہا نہ کریں باقی قیادت کوچھوڑ دیں،بانی پی ٹی آئی عوام کیلئےقربانی دےرہےہیں،سینیٹ الیکشن کے بعد 21اپریل کو کراچی میں جلسہ کریں گے۔

مزید پڑھیں :تربت ، نیول بیس پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام، سپاہی شہید، 4 دہشتگرد واصل جہنم