سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی ،اٹارنی جنرل کو تمام تفصیلات

مزید پڑھیں :عوام پر مہنگا ئی کی یلغا ر، گیس کے بعد بجلی بم بھی تیا ر
28 مارچ تک جمع کرانے کی ہدایت، سپریم کورٹ نے حکم دیاجن ملزمان کو کم سزائیں ہونی ہیں انکی تفصیل بھی فراہم کی جائے، فوجی عدالتوں کے کیس میں حکم امتناع میں سمری کے مطابق ترمیم کی جائے گی، خیبر
مزید پڑھیں :

پختو نخوا حکو مت کافوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف دائر اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ، وکیل نے صوبائی کابینہ کی قرارداد عدالت میں پیش کر دی،، عدالت نے ریما رکس میں کہا کابینہ
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر25مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

قرارداد پر تو اپیلیں واپس نہیں کر سکتے،، اپیلیں واپس لینے کیلئے باضابطہ درخواست دائر کریں ، دوران سما عت جسٹس ر جواد ایس خواجہ کے وکیل کا بنچ کے سا ئز پر اعتراض ، 9 رکنی لارجر بینچ بنانے کی استدعا
مزید پڑھیں :عید الفطر 2024, سرکاری ملازمین 6 چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے،میڈیا رپورٹس

کر دی،، جسٹس امین الدین خان نے ریما رکس میں کہا اگر سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کا دائرہ اختیار ہی تسلیم نہ کرے تو بات ختم ہوجائے گی۔
مزید پڑھیں :فاسٹ بائولرحارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال