کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )آئی سی سی نےٹوٹوئنٹی ورلڈکپ کےاضافی ٹکٹس کااعلان کردیا،سیمی فائنل سمیت13میچزکےٹکٹس کی فروخت19مارچ سےہوگی آئرلینڈ،امریکاکیخلاف پاکستان کےمیچ کے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی

ٹکٹس کی فروخت بھی شامل،ٹکٹس کی کم سےکم قیمت6ڈالراورزیادہ سےزیاہ35ڈالررکھی گئی ہے،ٹکٹس بیلٹنگ میں ایک کروڑ30لاکھ سےزیادہ درخواستیں مل چکی،ٹی ٹو ئنٹی ورلڈکپ کے55میں

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے ،احسن اقبال، اپنے بیانیے پر قائم ہیں، بیرسٹر گوہر

سے51میچزکےٹکٹ فروخت کیلئےپیش کیےگئے،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جون میں امریکا،ویسٹ انڈیزمیں کھیلاجائے گا۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا