اسلام آباد(نیوزڈیسک) اشتہارالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے محمود اچکزئی کی ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے طے شدہ صدارتی انتخابات کے ساتھ آگے بڑھنے کا سختی سے فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن ذرائع نے تصدیق کی کہ 14ویں صدر کے لیے انتخاب کل ہوگا۔
مزیدپڑھیں:نیئر بخاری کا خواتین کے عالمی دن پر بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پہلے سے طے شدہ شیڈول پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجائیگا۔
صدارتی دوڑ میں حکمران اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی جانب سے محمود اچکزئی امیدوار ہیں۔















