اہم خبریں

لاہور بھر میں 2 مارچ کو مقامی چھٹی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سالانہ عرس شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، دو مارچ کو ضلع لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی، مادھو لال حسین کے عرس کے موقع پر دی گئی ہے۔

تفصیلات مطابق میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر مادھو لال حسین یا شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب شاہ حسین کے مزار، جو لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں واقع کے قریبی علاقوں میں منعقد ہوتی ہیں۔

مزیدپڑھیں:بیرونی ادارے کو ملکی معاملات میں دخل اندازی کے لیے خط قومی مفاد میں نہیں،سراج الحق

شاہ حسین کا میلہ چراغاں یا عرس پنجاب میں ثقافت کے اعتبار سے سب سے بڑی تقریب سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں