اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی سے وزیرِ اعظم پاکستان کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہو گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائدِ ایوان کا انتخاب اتوار کوکیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم پاکستان کےانتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن 11 بجے بلایا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری
ذرائع کے مطابق قائدِ ایوان کے لیے کاغذاتِ نامزدگی ہفتے کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔















