اہم خبریں

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نےحلف اٹھا لیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا جس میں 58 اراکین شریک ہوئے۔

مزیدپڑھیں:اسلحے کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی

اجلاس میں قیام امن کے دوران شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

کچھ اراکین اجلاس میں شریک نہیں ہوئے جبکہ تین حلقوں پر نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے سبب انتخاب کا عمل مکمل نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں