پنوعاقل( اے بی این نیوز )کچے کے علاقے میں مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں تصادم، 7 افراد قتل 4 زخمی ہو گئے،واقعہ محکمہ فاریسٹ کی زمین کے قبضے پرجاری
مزید پڑھیں :لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،چیف جسٹس
دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس کے مطابق مقتولین میں مرنانی جتوئی برادری کے 6 اور مہر برادری کا ایک شخص شامل ،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کرکارروائی کا آغاز کردیا۔















