Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نوازشریف کا اسلام آباد ، مری میں پڑاؤ،آصف علی زرداری ودیگر رہنمائوں سے ملاقات متوقع

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رواں ہفتے کوچیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف آج اسلام آبادپہنچیں گے جہاں سے مری جائیں گے ،

قائد مسلم لیگ ن کا تقریباً ایک ہفتے تک مری میں ہی قیام متوقع ہے۔کہ اسلام آباد اور مری میں قیام کے دوران نواز شریف کی آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے ، نواز شریف کی دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں ہونگی۔