پیرس ( اے بی این نیوز )فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری،مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ،مزید157افرادکی گرفتاری کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 3ہزار سے بڑھ گئی،گھر پر حملے میں میئرکی بیوی کی ٹانگ ٹوٹ گئی،2بچے بری طرح زخمی،مقتول فرانسیسی نوجوان کی دادی کا فسادات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔















