نیو یارک (اے بی این نیوز )ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے، امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسافروں کو ہدایت کی گئی تھی کہ بلوٹوتھ اسپیکر پر سننے کیلئے سیل فون میں گانے لوڈ کرلیں،شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی سفر پر روانگی سے قبل کی تصویر جاری ،دونوں باپ بیٹا واٹر پروف لائف جیکٹ پہنے ہوئے تھے۔















