Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

صنعاء میں افسوسناک واقعہ،امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 سے زائد افراد کچلے گئے

صنعاء (نیوز ڈیسک) رمضان کریم میں افسوسناک واقعہ،امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے صنعا ء میں 79 سے زائد افراد کچلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 79 زائد افراد کچل کر ہلاک ہوئے جبکہ یمنی حکومت نے ہلاک ہونے والے شہریوں کی ختمی تعداد نہیں بتائی ، زخمیوں کی بڑی تعداد کو استعمال منتقل کردیا گیا ہے ۔یمنی حکومت نے ایسی بد انتظامی پر فنڈ تقسیم کرنےوالے ادارے کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔